مختصر تاریخی اور روایتی جائزہ عرب اور قوم قریش،
"قوم قریش کا عرب سے برصغیر تک کا احوال"
# نوجوانوں کے لئے فکر کے دریچے:
- جزیرہ نمائے عرب کی دنیا میں اہمیت،
- سرزمین عرب اور عرب قوم کے بارے میں غلط فہمیوں کا جواب،
- عرب قوم کے دیگر اقوام سے الگ رهنے کے اثرات،
- عرب و ہند کے تعلقات کے اثرات،
- قوموں کے اختلاط سے اسلامی تہذیب میں ہمہ رنگی،
- عربوں کی آمد سے ہندوستان کی صنعت و حرفت میں تبدیلیاں،
- معاشرتی اونچ نیچ کی گمراہ کن خامخیالی،
ایسے ہی بہت سے عنوانات کے تحت تاریخی، روایتی اور منطقی انداز سے اصل حقائق پیش کرنے کی کوشش.
یامین صاحب آپکی تحقیق قابل قدر اور قابل ستائش ہے۔
جواب دیںحذف کریںیہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے ؟
شکریہ
حذف کریںکیا یہ ایک مکمل کتاب ہے جو آپ نے یہاں شایع کی ہے ؟
جواب دیںحذف کریںشکریہ جی ہاں
حذف کریں