اظہار تشکر:
شکر گزار ہوں اللہ بخشے اپنی دادی مرحومہ کا جن کے پیار اور تربیت نے مجھے اظہار خیال کا ڈھنگ سکھایا، اللہ بخشے والد مرحوم عالمگیر صاحب کا جن کی پدرانہ سختی نے میرے ذہن کے دریچے وا کئے، اپنی والدہ ماجدہ شاہجہاں محترمہ کا جن کی تعلیم و توجہ نے پڑھنے لکھنے کا شوق پیدا کیا اور اللہ بخشے اپنی خالہ نورجہاں مرحومہ کا جن کی شفقت نے اعتماد پیدا کیا- ان بزرگوں کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی نے میری پہلی کوشش میں اہم کردار ادا کیا اس موقع پر نیشنل بک فاونڈیشن وزارت تعلیم حکومت پاکستان کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ میری پہلی کوشش کو تیسرے انعام کا حقدار قرار دیا اور اصلاح و اعانت فرمائی جس سے "رود قریش" کو چھپوانے کی ہمت ہوئی-
محمد یامین،
٢٥ دسمبر ٢٠٠٦،
بمطابق ٣ذی الحجہ ١٤٢٧ھ
اظہار خیال:
@ رود قریش عرب اور ہند سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی ایک اچھی کوشش ہے- محمد یامین نے سہل انداز سے نسلی امتیاز کی خام خیالی کو رد کیا ہے جبکہ مذہبی جانبداری کرتے ہوئے اپنے مذہب سے وابستگی کو فلاح اور کامیابی قرار دینے کی کوشش کی ہے- میرے خیال میں انسان جب تک جانبدار رہے گا وہ انسانوں کی برابری کا قائل ہو ہی نہیں سکتا یہ رویہ "Communialism" کہلاتا ہے کیمونل ازم میں کمیونٹی کے اتحاد کی بنیاد مذھب ہوتی ہے اس بنیاد پر کمیونٹی کے طبقاتی، نسلی اور لسانی اختلافات کو دبا دیا جاتا ہے اور وقت پڑنے پر استعمال کیا جاتا ہے برصغیر کی تقسیم اسی ذہنیت کا نتیجہ ہے-
بہرحال پہلی کوشش ہونے کے باعث حوصلہ افزائی کی جا سکتی ہے اس امید کے ساتھ کہ لکھنے لکھانے کا سلسلہ جاری رہے گا-
مبارک علی
@ زیر نظر کتاب رود قریش ایک اچھی کوشش ہے یامین صاحب نے کافی مطالعے کے بعد یہ پہلی کوشش کی ہے کہ برادری اور قوم کی حالت اور مقام سے عام لوگوں کو آگاہ کیا جائے جو قابل تعریف ہے یہ کوشش قوم کے بچوں کیلئے مشعل راہ ثابت ہو گی- نئی نسل کیلئے میری نصیحت ہے کہ وہ تعلیم پر توجو دیں اور میں اپنی قوم و برادری کے لوگوں سے التجا کرتا ہوں کہ وہ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائیں اور ان میں اپنی قوم و برادری سے محبت کا جذبہ پیدا کریں اس سلسلے میں یامین صاحب کی کتاب رہنمائی کرتی ہے-
میں دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ یامین صاحب کو اور توفیق عطا فرمائے کہ وہ آئندہ بھی اپنی دیگر تصانیف کے ذریعے مزید معلومات فراہم کریں جو ہمارے لئے فائدہ مند ہوں، آمین-
لطیف الدین ڈاکٹر والا

ameen
جواب دیںحذف کریںThank my dear,
حذف کریںیہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
حذف کریںameen
جواب دیںحذف کریںap ki book ni mili national book foundation se.

جواب دیںحذف کریںKhatam ho gain hongi
حذف کریںمحمد یامین بھائی نے قبیلہ قریش سے متعلق ایک تاریخ رقم کی ہے ہندوستان میں گوشت اور گوشت فروش قبیلہ بنو قصیٰ سمیت تمام تاریخ کو یکجا کر کے ڈجیٹل پلیٹ فارم بلاگ پر رقم کی ہے محمد یامین بھائی نے حالات و واقعات کی کڑیاں ملا کر ان کو بہترین انداز سے ترتیب دیا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ محمد یامین بھائی قریشی قبیلے کے حالات و واقعات پر مکمل دسترس رکھتے ہیں ایک اچھی اور جامع کوشش ہے
جواب دیںحذف کریںاسلام علیکم یامین صاحب۔
جواب دیںحذف کریںماشا۶َ اللّہ زبردست مضامين ۔
پلیز مجھے یہ کتاب سافٹ اور ہارڈ فارم دونوں میں چاہیے۔ مہربانی ھوگی